جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

وزیر اعظم کی پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس سے بریت کی استدعا

پی ٹی وی پارلیمنٹ

اسلام آباد : وزیر اعظم نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس سے بریت کی درخواست جمع کرادی۔

وزیر اعظم عمران خان نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس سے بریت کی درخواست تحریری دلائل سمیت جمع کرادی۔

یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد : ریڈیو پاکستان سے برطرفی کے خلاف احتجاج کرنے والے 15 مظاہرین گرفتار

وکیل کے مطابق کسی گواہ نے عمران خان کے مقدمے میں ملوث ہونا کا بیان نہیں دیا۔ عمران خان کے خلاف حملے کا کوئی ثبوت نہیں، یہ سیاسی مقدمہ تھا، سزا کا کوئی امکان نہیں۔

مران خان کو جھوٹے اور بےبنیاد مقدمے میں پھنسایا گیا۔ ضابطہ فوجداری کی دفعہ 265K کے تحت عمران خان کو بری کیا جائے۔

متعلقہ خبریں