جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

مسلم لیگ ن کے ایم این اے جاوید لطیف ضمانت پر رہا

جاوید لطیف

لاہور: مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی جاوید لطیف کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔

جاوید لطیف کی ضمانت ایڈیشنل سیشن جج نے گزشتہ روز منظور کی تھی، جاوید لطیف کی رہائی کے لیے دو ضامنوں نے دو، دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرائے۔

یہ بھی پڑھیں: جاوید لطیف کے بھائیوں اور بیٹے احسن و دیگر کے خلاف مقدمہ درج

جاوید لطیف پر ریاست مخالف بیان پر ٹاؤن شپ تھانے میں مقدمہ درج ہے۔

متعلقہ خبریں