جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

وزیراعظم کے فوکل پرسن فہد ہارون اپنے عہدے سے مستعفیٰ

فہد ہارون

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن فہد ہارون نے استعفیٰ دے دیا۔

وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن فہد ہارون نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دیا۔ فہد ہارون وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے میڈیا کے طور پر کام کررہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان کا بھارت سے کشمیری طلباء کیخلاف تشدد کے واقعات کی تحقیقات کا مطالبہ

واضح رہے کہ فہد ہارون ایک جنسی حراسانی کے مقدمے میں ملزم نامزد ہے، اس وقت وہ ایک نجی ایف ایم ریڈیو کے سی او او تھے۔

متعلقہ خبریں