جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

پولینڈ کی ہاکی ٹیم نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

پولینڈ کی ہاکی ٹیم نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

پولینڈ کی ہاکی ٹیم اگلے سال اپریل کے آخری میں پاکستان کا دورہ کرے گی

ہاکی سیریز اوپن سے ایشین ہاکی فیڈریشن ، انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے ساتھ ہاکی فیملی کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔

عالمی درجہ بندی میں پولینڈ کا نمبر 21واں ہے اور وہ 15 برس بعد پاکستان آکر کھیلنی والی پہلی سینئر ٹیم ہوگی۔

پولینڈ کے آنے سے دوسری ٹیموں کو ملک میں بلانے میں مدد ملے گی۔پولینڈ کی ہاکی ٹیم سے طے پانے والے مجوزہ پروگرام کے تحت میچز لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں کھیلے جاہیں گے۔

 

 

متعلقہ خبریں