جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پولیس کارروائی میں لیاری گینگ وار کا مفرور ملزم گرفتار

مفرور ملزم

کراچی : پولیس نے لیاری گینگ وار کے مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

کراچی کے علاقے پاک کالونی سے لیاری گینگ وار کے اہم کارندے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف پولیس مقابلہ، قتل، اقدام قتل سمیت سنگین مقدمات درج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی : پولیس کارروائی میں دو گینگ کے دس کارندے گرفتار

ملزم شیراز ولد امام بخش عادی جرئم پیشہ اور عدالت سے مفرور تھا۔

متعلقہ خبریں