جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کراچی میں پولیس مقابلہ، زخمی ڈاکو سمیت دو ملزمان گرفتار

ڈاکو سمیت دو

کراچی : پولیس مقابلے کے بعد ایک زخمی ڈاکو سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

کراچی کے علاقے میں سمن آباد کے شفیق موڑ کے قریب پولیس مقابلے کے بعد فاٸرنگ کے تبادلے میں ایک زخمی ڈاکو سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : خواجہ اجمیر نگری اور یوسف پلازہ پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کرلیا گیا۔ گرفتار ملزمان میں شامل عمران علی کو زخمی کے باعث عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمی ملزم کے ساتھی ڈاکو فیروز کو گرفتار کرکے سمن آباد تھانے منتقل کیا گیا۔

متعلقہ خبریں