جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کراچی : پولیس نے تین ڈاکوؤں کو لوٹ مار کے دوران رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

رنگے ہاتھوں

کراچی : شہریوں سے لوٹ مار کرنے تین ڈاکو رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔

کورنگی پولیس نے عوام سے لوٹ مار کرنے والے تین ڈاکو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیے۔ ملزمان تنویر، راشد، شہباز اور عادل شہری کو لوٹ رہے تھے۔ دوران کارروائی بلال فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں : لاہور کے پولیس اہلکاروں پر خواتین سے زیادتی اور لوٹ مار کے الزامات

پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون و دیگر سامان برآمد کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ خبریں