جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملہ، دو پولیس اہل کار اور ایک پولیو ورکر جاں بحق

ایک پولیو ورکر

شمالی وزیرستان : پولیو ٹیم پر حملے سے دو پولیس اہل کاروں اور ایک پولیو ورکر کی جان چلی گئی۔

ملک بھر میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے، اب تک کسی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع سامنے نہ آئی تھی، شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں پولیو ٹیم پر حملہ کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : وزیرستان سے مزید پولیو کیسز رپورٹ، ڈیڑھ سال عمر کے ایک بچہ اور بچی متاثر

نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے کی گئی فائرنگ سے دو پولیس اہل کار سمیت ایک پولیو ورکر جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ سے ایک بچہ بھی زخمی ہوا۔

متعلقہ خبریں