جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پاکستانی نژاد سیاستدان برطانوی دارالامراء کے رکن بن گئے

برطانوی دارالامراء

لندن : پاکستانی نژاد سیاستدان برطانوی دارالامراء کے رکن بن گئے

پاکستانی نژاد سیاستدان برطانوی دارالامراء کے رکن بن گئے ہیں، ملکہ برطانیہ نے ہاؤس آف لارڈز کا تاحیات رکن تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

یہ بھی پڑھیں : سنگاپور کے انتخابات میں پاکستانی نژاد رئیسہ خان کی دھوم

لارڈ عامر سرفراز کے والد پاکستان نیوی میں خدمات مہیا کرتے رہے ہیں۔ عامر سرفراز کا تعلق حکومتی جماعت کنزرویٹو پارٹی سے ہے۔

رکن بننے کے بعد عامر سرفراز نے اپنے فرائض کی ادائیگی شروع کردی ہے، لارڈ عامر سرفراز کا آبائی تعلق گجرات سے ہے۔

متعلقہ خبریں