جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

گملے میں اگائے گئے سیاستدان وزیراعظم تو بنائے جا سکتے ہیں لیڈر نہیں : شازیہ مری

گملے میں اگائے

اسلام آباد : شازیہ مری کا کہنا ہے کہ گملے میں اگائے گئے سیاستدان وزیراعظم تو بنائے جا سکتے ہیں لیڈر نہیں۔

سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے جاری بیان میں طنز کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو بہت دیر کے بعد پتہ چلتا ہے کہ وہ وزیراعظم ہیں۔ سلیکٹڈ وزیراعظم کے دور میں ریاستی امور تماشہ بنتے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : زرداری نانا، بلاول ماموں اور آصفہ بن گئی خالہ !

انہوں نے سلیکٹرز سے سوال کیا کہ آپ کو تبدیلی پسند آئی؟ انہوں نے کہا کہ گملے میں اگائے گئے سیاستدان وزیراعظم تو بنائے جا سکتے ہیں لیڈر نہیں۔ پورس کے ہاتھی بن جاتے ہیں۔

متعلقہ خبریں