جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

سیاستدانوں کو اگلی پچھلی بھلا کر کام کرنا چاہیے، یہ وقت لوگوں کو بچانے کا ہے : خورشید شاہ

بچانے کا

سکھر : خورشید شاہ نے کہا ہے کہ یہ وقت کورونا سے لڑنے اور لوگوں کو بچانے کا ہے، سیاست کرنے کے لیئے آگے بہت وقت پڑا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاستدانوں  کو اگلی پچھلی بھلا کر کام کرنا چاہیے اور اٹھارویں ترمیم پر لڑنے اور تنقید کرنے کا وقت نہیں ہے۔ اس پر سربراہ اور دیگر اداروں کو سوچنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں : خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کی درخواست ضمانت رد

انہوں نے کہا کہ یہ وقت کورونا سے لڑنے اور لوگوں کو بچانے کا ہے، سیاست کرنے کے لیئے آگے بہت وقت پڑا ہے۔ بلاول بھٹو نے کہنا تھا کہ عمران خان کو وزیراعظم سمجھتا ہوں، تنقید نہیں کرنا چاہیے، جو بڑا ہے اسے پہل کرنی چاہیے۔

متعلقہ خبریں