جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام

کراچی : کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس دو سو پینتیس پوائنٹس کے اضافے سے تینتیس ہزار نوسو اکتیس کی سطح پر بند ہوا۔

یہ بھی پڑھیں : کورونا وائرس کے باعث عالمی معشیت تین فیصد سے زیادہ سکڑے گی : آئی ایم ایف

گزشتہ روز مارکیٹ ایک سو اکتالیس پوائنٹس کی کمی سے بند ہوئی تھی۔ آج ہنڈرڈ انڈیکس کی بلند ترین سطح چونتیس ہزار اڑتالیس جبکہ کم ترین سطح تینتیس ہزار چھ سو پچیانوے ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ خبریں