جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پاور سیکٹر نے اسلامی سکوک بانڈز کے ذریعے 200 ارب روپے جمع کرلیے

سکوک بانڈز

اسلام آباد : ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق سکوک بانڈز مہنگے قرضے کا متبادل ہوں گے۔

ترجمان پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ یہ رقم کبور ریٹ سے بھی کم شرح پر جمع کی گئی ہے۔ سکوک بانڈ کے اجراء سے 10 سال میں 19 ارب روپے کی بچت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں : دعووں کے باوجود حکومت پاور سیکٹر کے گردشی قرضے پر قابو پانے میں ناکام

وزیر توانائی عمر ایوب اور سیکرٹری پاور کی جانب سے وزارت خزانہ کے اقدامات کی تعریف کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں