جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

سانحہ مچ سے متعلق بیان : پیپلز پارٹی کا وزیر اعظم سے معافی مانگنے کا مطالبہ

مچ سے متعلق

اسلام آباد : نیر بخاری کا کہنا ہے کہ سانحہ مچ کے متاثرین سے متعلق بیان بے حسی کی انتہاء ہے۔

نیر بخاری وزیر اعظم کے سانحہ مچ کے متاثرین سے متعلق بیان کو انتہائی نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم زخموں پر مرہم رکھنے کی بجائے، نمک چھڑک رہے ہیں۔ بیان بے حسی کی انتہاء ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سانحہ مچ کے متاثرین پر بلیک میلنگ کا الزام شرمناک ہے : فیصل کریم کنڈی

ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ کئی روز سے میتیں رکھ کر وزیراعظم کا انتظار کرنے والوں پر اس طرح کا الزام لگانا شرمناک عمل ہے۔ وزیر اعظم بیان واپس لے کر ہزارہ کمیونٹی سے معافی مانگیں۔

متعلقہ خبریں