جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پیپلز پارٹی نے کبھی ہارس ٹریڈنگ نہیں کی : رضا ربانی

پیپلز پارٹی نے کبھی

اسلام آباد : رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کبھی ہارس ٹریڈنگ نہیں کی۔

پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر رضا ربانی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ کے الیکشن آئین کے تحت ہورہے ہیں۔ الیکشن کمیشن وہ تمام اقدامات اٹھائے جو الیکشن کے عمل کو صاف اور شفاف بنائے۔

یہ بھی پڑھیں : یوسف رضا گیلانی کو زبردست شکست ہوگی : فیصل واؤڈا

انہوں نے کہا کہ کل جو سندھ اسمبلی میں ہوا، وہ انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ دیگر ملکوں کی اسمبلیوں کو بھی دیکھیں کتنی مستحکم ہوتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے کبھی ہارس ٹریڈنگ نہیں کی، اسلام آباد میں ہارس ٹریڈنگ ہورہی ہے۔

متعلقہ خبریں