جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

مشکل حالات کے باوجود تاریخی بجٹ پیش کیا ہے: وزیراعظم

عمران

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مشکل حالات کے باوجود تاریخی بجٹ پیش کیا، غلط فہمیاں پھیلانے والے عناصر کے عزائم ناکام ہوں گے۔

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں معاشی ٹیم نے حکومتی ترجمانوں کو بریفنگ دی۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے بجٹ کا حجم 2653 ارب روپے ہے، ترقیاتی پروگرام کیلئے 560 ارب روپے رکھے گئے ہیں

وزیراعظم عمران خان نے کہا معاشی بیانیہ آسان زبان میں لوگوں تک پہنچائیں، مشکل حالات کے باوجود تاریخی بجٹ پیش کیا، ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے کامیاب حکمت عملی سے معاشی سفر طے کیا، حکومتی پروگراموں پر توجہ کا مقصد درپیش چیلنجز پر قابو پانا ہے۔

متعلقہ خبریں