جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان

قیمتوں مصنوعات

اسلام آباد: یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق اوگرا نے قیمتوں کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل لیوی کی بنیاد پر ہوگا۔ پیٹرولیم کی قیمت میں ایک سے ڈھائی روپے فی لیٹر تک کمی ہو سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت کی بڑی غفلت، پیٹرولیم ایکٹ کو بنگلادیش میں بھی نافذ العمل قرار دے دیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ فی لیٹر ڈیزل پر 12 روپے 74 پیسے پیٹرولیم لیوی عائد ہے، فی لیٹر پیٹرول پر لیوی 11 روپے 44 پیسے عائد ہے۔

وزارت خزانہ قیمتوں میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گا۔

متعلقہ خبریں