جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 7 روپے اضافے کا امکان

5 سے 7 روپے

اسلام آباد : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 7 روپے اضافے کا امکان ہے۔

وزارت خزانہ نے اوگرا کی تجاویز پر مبنی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 سے 15 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 7 روپے اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : 16 جنوری سے ‏پیٹرول میں 11 روپے سے زائد کا امکان

گزشتہ ماہ بھی اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے اضافہ تجویز کیا تھا۔ حکومت نے گزشتہ ماہ 2 سے 3 روپے فی لیٹر اضافہ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں