جی ٹی وی نیٹ ورک
اسلام آباد

وزیر اعظم عمران خان 3روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

سعودی عرب روانہ

وزیر اعظم عمران خان 3روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ بشریٰ بی بی بھی وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ ہیں

وزیر اعظم عمران خان 3روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ بشریٰ بی بی بھی وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ ہیں

گورنر سندھ، گورنر کے پی ، وزیر خارجہ ، وزیر داخلہ بھی ہمراہ ہیں سینیٹر فیصل جاوید اور علیم خان بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں

وزیر اعظم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کررہے ہیں

احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شامل

وزیر اعظم کے دورے میں علاقائی اور باہمی دلچسپی کے عالمی امور پر بھی گفتگو ہوگی

وزیر اعظم معیشت، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی پر بھی بات کریں گے

متعلقہ خبریں