وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب سینیٹ کے الیکشن میں پیسہ چلتا ہے اور یہ سلسلہ 30، 40 سال سے جاری ہے۔
پی پی اور مسلم لیگ ن نے میثاق جمہوریت میں اوپن بیلٹ الیکشن پر حامی بھری تھی۔
یہ کیسی جمہوریت ہے جس میں پیسے دے کر سینیٹر بنا جاتا ہے۔
یہ کرپشن کیسز ہم نے نہیں بنائے یہ تو ان کےدور کے کیسز ہیں۔
یہ مجھ پر اس لئے پریشر ڈال رہے کہ میں انھیں مشرف کی طرح این آر او دے دوں۔