جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

وزیر اعظم کا قانون سازی کیلئے مزید وقت دینے سے انکار

سازی کیلئے مزید وقت

اسلام آباد : وزیر اعظم نے قانون سازی کیلئے مزید وقت دینے سے انکار کردیا۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قانونی ٹیم کا اجلاس ہوا۔ فروغ نسیم، شیری مزاری اور دیگر متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی، جس میں وزیر اعظم کو بریفنگ دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں :  وزیر اعظم آج کی چوری روک دیں یہی کافی ہے : مصطفیٰ کمال

وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر قانون سازی کے مرحلے میں تیزی آگئی ہے۔ وزیر اعظم نے قانون سازی کیلئے مزید وقت دینے سے انکار کردیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ سنگین معاملے کی نوعیت پر ایک لمحے کی بھی تاخیر نقصان دہ ہے۔ دن رات کام کریں، لیکن معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائیں۔

متعلقہ خبریں