جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

وزیر اعظم پچاس بستروں پر مشتمل آئیسولیشن سینٹر کا دورہ کریں گے

پچاس بستروں قرضے معاف

اسلام آباد : وزیر اعظم پچاس بستروں پر مشتمل کورونا وائرس آئیسولیشن سینٹر کا دورہ کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد میں قائم کردہ پچاس بستروں پر مشتمل کورونا وائرس آئیسولیشن سینٹر کا دورہ کریں گے۔ اس موقع پر چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل وزیر اعظم کو بریفنگ بھی دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر مبینہ غفلت، عدالت نے وفاقی حکومتی سے جواب طلب کر لیا

وزیر اعظم دورے کے دوران این ڈی ایم اے کی جانب سے کیئے گئے انتظامات کا جائزہ بھی لیں گے۔

متعلقہ خبریں