جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

کورونا وائرس کی برطانوی شاہی خاندان میں انٹری، شہزادے چارلس میں وائرس کی تصدیق

شہزادے چارلس

لندن : برطانیہ کا شاہی محل بھی محفوظ نہ رہ سکا، شہزادے چارلس کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی شہزادے چارلس کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جنہیں قرنطینہ منتقل کردیا گیا۔ شاہی محل نے شہزادے چارلس کے وائرس میں مبتلاء ہونے کی تصیق کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ماہرین نے کورونا وائرس کی کھانسی اور بخار کے علاوہ نئی علامات بتادیں

شہزادے چارلس میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے کے بعد ملکہ نے محل چھوڑ دیا تھا۔

متعلقہ خبریں