جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

امریکی صدر کا برطانوی شہزادہ ہیری کی سیکیورٹی کے اخراجات برداشت کرنے سے صاف انکار

سیکیورٹی کے اخراجات

واشنگٹن : امریکی صدر نے واضح طور پر کہا ہے کہ امریکا شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی سیکیورٹی کے اخراجات برداشت نہیں کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں : برطانوی شہزادہ پرنس ہیری اور ہالی ووڈ اداکارہ میگھن مارکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ برطانیہ اوراس کی ملکہ الزبتھ کا مداح ہوں۔ شہزادہ ہیری کینیڈا سے امریکا کے شہر لاس اینجلس منتقل ہوگئے ہیں۔ شہزادہ ہیری کو اپنی سیکیورٹی سیکیورٹی کے اخراجات خود برداشت کرنا ہوں گے۔

 

متعلقہ خبریں