جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

پرنس فلپ 99 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

پرنس

لندن: ملکہ برطانیہ کے شوہر پرنس فلپ 99 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

بکنگھم پیلس کے مطابق پرنس فلپ طویل عرصے قلب کےعارضے میں مبتلا تھے، ملکہ الزبیتھ سے پرنس فلپ کے 60 سال کی رفاقت ختم ہوگئی۔

پرنس فلپ 16 مارچ سے لندن کے کنگ ایڈورڈ اسپتال میں زیر علاج تھے۔

یہ بھی پڑھیں: شہزادہ ہیری پر شاہی اعزازات کے دروازے ہمیشہ کیلئے بند

خیال رہے کہ پرنس فلپ نے2017 سے شاہی ذمے داریوں سے دوری اختیار کرلی تھی۔

متعلقہ خبریں