جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

نجی کوریئر کمپنی ٹرکوں سے اسمگل شدہ فونز و دیگر اشیاء برآمد

نجی کوریئر کمپنی

کراچی : کسٹمز نے نجی کوریئر کمپنی ٹرکوں سے اسمگل شدہ فونز و دیگر اشیاء برآمد کرلیں گئیں۔

کسٹمز انٹیلی جنس نے ایئرپورٹ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے نجی کوریئر کمپنی کے تین ٹرکوں کو تحویل میں لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں : گھر میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے ایک شخص جاں بحق

ٹرکوں سے کروڑوں روپے مالیت کے اسمگل شدہ فونز، میموری کارڈ اور دیگر اشیاء برآمد کرلیں گئیں ہیں۔ ٹرکوں کو ویئر ہاؤس ٹیپو سلطان منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں