جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

طلاق کی افواہوں کے بعد نک جونس کی پہلی پوسٹ پر پریانکا کا رد عمل سامنے آگیا

طلاق کی افواہوں

امریکی گلوکار نک جونس نے پریانکا چوپڑا سے طلاق کی افواہوں کے بعد سوشل میڈیا پر پہلی پوسٹ شیئر کی ہے۔

انسٹاگرام پر نک جونس کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں ورزش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nick Jonas (@nickjonas)

بعد ازاں نک جونس کی پوسٹ پر پریانکا چوپڑا نے بھی کمنٹ کیا اور شوہر سے محبت کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی طلاق، اداکارہ کی والدہ نے خاموشی توڑدی

خیال رہے کہ پریانکا چوپڑا کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نام تبدیل کیے جانے کے بعد سے قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ ان کی نِک جونس سے علیحدگی ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں