جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

ملک بھر میں یوم علی علیہ السلام کے جلوسوں پر پابندی عائد

جلوسوں

اسلام آباد: ملک بھر میں یوم علی علیہ السلام کے جلوسوں پر پابندی عائد کردی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک بھر میں یوم علی علیہ السلام کے جلوسوں پر پابندی عائد کردی ہے، یوم علی کی مناسبت سے صرف مجالس منعقد کرنے کی اجازت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: 21 رمضان کے جلوس عزاء ایس او پیز کے تحت نکالے جائینگے: علامہ باقر عباس زیدی

این سی او سی اعلامیے کے مطابق یوم علی علیہ السلام کی مجالس میں محدود پیمانے پر افراد شریک ہوسکیں گے۔ مجالس کے انتظامیہ کورونا ایس او پیز کی پاسداری کے بھی پابند ہوں گے۔

متعلقہ خبریں