جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

انگریزی اور اردو زبانوں کے ممتاز ادیب، نقّاد اور دانشور پروفیسر احمد علی

پروفیسر

کراچی: پروفیسر احمد علی کا تعلق دہلی سے تھا جہاں انھوں نے 1910ء میں آنکھ کھولی ان کی ادبی زندگی کا آغاز افسانہ نگاری سے ہوا ان کا ایک افسانہ افسانوں کے مشہور اور متنازع مجموعے انگارے میں بھی شامل تھا

پروفیسر احمد علی کی تصانیف میں ہماری گلی، شعلے اور قید خانہ کے علاوہ انگریزی زبان میں لکھی گئیں Muslim China، Ocean of Night، The Golden Tradition،

کسانوں نے فلم کی شوٹنگ سے روک دیا

Twilight in Delhi اور Of Rats and Diplomats کے نام شامل ہیں۔
پروفیسر احمد علی نے قرآن پاک کا انگریزی ترجمہ بھی کیا انھیں حکومتِ پاکستان نے ستارۂ قائداعظم کا اعزاز عطا کیا تھا۔

متعلقہ خبریں