جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے پرومو جاری

23 مارچ یوم

اسلام آباد : آئی ایس پی آر 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے پرومو جاری کردیا۔

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے پرومو جاری کردیا ہے، جس کا پیغام ایک قوم ایک منزل پاکستان ہے۔

یہ بھی پڑھیں : یہ ایک قوم کی عددی برتری نہیں، بلکہ عزم و حوصلہ تھا : ڈی جی آئی ایس پی آر

23 مارچ کے موقع پر مسلح افواج کی پریڈ کی تیاریاں بھی شروع کردیں گئیں۔ یومِ پاکستان کے موقع پر پاکستان ائیر فورس کے شیر دل بھی فضاء میں بلند ہوں گے۔

متعلقہ خبریں