جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

آج ملک کی ترقی کو لگے وائرس سے محفوظ کریں : مریم نواز کی خوشاب سے اپیل

آج ملک کی ترقی

لاہور : مریم نواز نے خوشاب کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اپنے ووٹ سے آج ملک کی ترقی کو لگے وائرس سے محفوظ کریں۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے جاری بیان میں کہا ہے کہ خوشاب کی بہنوں، بھائیوں اور بزرگوں کورونا ایس او پیز کے تحت گھر سے نکلیں۔

یہ بھی پڑھیں : پی پی 84 خوشاب : ضمنی انتخاب کے عمل کا آغاز، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

انہوں نے کہا کہ اپنے ووٹ سے آج ملک کی ترقی کو لگے وائرس سے محفوظ کریں۔ ایک کلو آٹا چینی کے لیے لائن میں کھڑا کرنے والوں کے خلاف اپنا فیصلہ سنائیں۔ خوشاب میں شیر ہی دھاڑے گا۔

متعلقہ خبریں