جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

امریکی ریاست سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر مظاہرے جاری، نیشنل سیکیورٹی گارڈ طلب

سیکیورٹی گارڈ

منی یوسٹا : امریکی ریاست میں سیاہ فام شخص کو پولیس افسر کی جانب سے دم گھونٹ کے مار دینے کے واقعے نے ہلا کر رکھ دیا۔ مظاہرین نے تھانےکو آگ لگادی۔ گورنر نے نیشنل سیکیورٹی گارڈ طلب کرلیے۔

امریکی ریاست منی یوسٹا میں مظاہروں کی آگ کی لپیٹ میں ہے۔ شہری تین روز قبل غیر مسلح سیاہ فام شخص کو پولیس افسر کی جانب  سے بے رحمانہ طریقے سے مارے جانے پر شدید غصے میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : سیاہ فام شخص کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد امریکی ریاست منی سوٹا فسادات پھوٹ پڑے

آج رات مظاہرین نے اسی پولیس اسٹیشن کو آگ لگادی، جہاں جارج فلائیڈ ہلاک ہوا تھا۔ ادھر صورت حال پر قابو پانے کے لیے گورنر ٹم نے نیشنل  سیکیورٹی گارڈ طلب کرلیے۔

متعلقہ خبریں