جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

پی ایس ایل 6؛ آج اسلام آباد یونائیٹد کا ٹاکرا کراچی کنگز سے ہوگا

کراچی کنگز سے

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، آج بھی ایک میچ کھیلا جائے گا۔

پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا۔ دونوں ٹیمیں ابھی تک ایک ایک میچ کھیل کر ناقابل شکست ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی سی بی کا گوادر کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کی ٹیموں کا میچ کروانے کا فیصلہ 

دفاعی چیمپئن کراچی کنگز نے اپنے پہلے میچ میں کوئٹہ کو شکست دے کر شاندار آغاز کیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے پہلے میچ میں ملتان سلطان کو شکست دی۔ لیگ کا یہ میچ بھی شام سات بجے شروع ہوگا۔

متعلقہ خبریں