جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

پی ایس ایل 6؛ آج ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کا ٹاکرا ہوگا

لاہور

ابوظبی: پاکستان سپر لیگ 6 میں آج اہم میچ میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کا ٹاکرا ہوگا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا، پوائنٹس ٹیبل پر لاہور قلندرز تیسری اور ملتان سلطانز چوتھی پوزیشن پر براجمان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی

خیال رہے کہ گزشتہ روز لاہور قلندرز دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں