کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کا شیڈول جاری کردیا گیا۔
شیڈول کے مطابق پی ایس ایل سیون کا آغاز 27 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے ہوگا۔
ایونٹ 7 فروری تک کراچی جبکہ 10 سے 27 فروری تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان سپر لیگ سیزن 7 میں شائقین کیلئے ہونگے سرپرائزز
🚨 Schedule Announcement 🚨
Complete list of fixtures for #HBLPSL7 is here!
Ready?Read more:https://t.co/xwbrQYphBZ pic.twitter.com/B6KWPz28e4
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) December 3, 2021
مجموعی طور پر ٹورنامنٹ میں 34 میچز میں ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔