جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

پی ایس ایل؛ کورونا کے باعث غیرملکی کھلاڑیوں کا واپس جانے کا فیصلہ

باعث

لاہور: کورونا وائرس کے باعث پی ایس ایل میں شامل بعض غیرملکی کھلاڑیوں نے واپس جانے کی خواہش ظاہر کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے باعث پی ایس ایل میں شامل بعض غیرملکی کھلاڑیوں نے واپس جانے کی خواہش ظاہرکردی ہے۔

فلائٹ آپریشن بند ہونے کے ڈرسے کھلاڑی واپسی کے خواہاں ہیں۔

ترجمان پی سی بی بورڈ کے مطابق کھلاڑیوں کو فیصلے کا حق حاصل ہے، کھلاڑیوں نے اپنا حق استعمال کیا تو باقاعدہ اعلان کریں گے، جب کہ انگلینڈ کے کھلاڑی واپس جارہے ہیں۔

خیال رہے کہ ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا مریضوں کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں