جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

پی ایس ایل فائیو کے آغاز کا بے چینی سے انتظار ہے: ڈیرن سیمی

انتظار

: پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائیو کے آغاز کا بے چینی سے انتظار ہے۔

شائقین کرکٹ میں مقبول ویسٹ انڈیز کے ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائیو کا بے چینی کے ساتھ انتظار ہے۔

انہوں نے اس امر کا اظہار کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں مختصر گفتگو میں کیا۔

پی ایس ایل فائیو میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اسٹیڈیم پہنچ کر پریکٹس کی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئے، مداحوں کیلئے لڑکھڑاتی اردو میں پیغام

بھرپور سیکوریٹی میں ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچنے والے ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ لیگ کی تیاری کیلئے اسٹیڈیم آیا ہوں، بے صبری سے پی ایس ایل فائیو کا انتظار ہے۔

متعلقہ خبریں