جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

عام انتخابات، بلے کی بلے بلے ہوگئی

عام انتخابات 2018 میں کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق عمران خان حکومت بنانے کی مضبوط پوزیشن میں ہیں ۔

عمران خان قومی اسمبلی کی اب تک  120 نشستیں حاصل کرنے میں نمایاں نظر آرہے ہیں ۔

جبکہ مسلم لیگ ن نے 64 اور پیپلزپارٹی نے 38 نشستیں حاصل کیں۔

اس کےے علاوہ پی ٹی آئی نے کے پی کے میں ایک بار پھر حکومت بنانے کی پوزیشن سنبھال لی ہے ۔

واضح رہے کہ انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ ابھی جاری ہے۔اب تک کے آںے والے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل ہے ۔

متعلقہ خبریں