جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبر

حکومت نے پیٹرول بم گرادیا

حکومت نے

عمراں خان حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔

اوگرا کے مطابق پٹرول 3 روپے 20 پیسے،ہائی اسپیڈڈیزل 2روپے95 فی لیٹرمہنگا کردیا گیا ہے۔
مٹی کا تیل 3 روپے، لائٹ ڈیزل 4روپے42 پیسےفی لیٹرمہنگا کردیا گیا ہے۔اوگرا نے 15 روپے33 پیسےفی لٹرتک اضافے کی سفارش کی تھی۔

اللہ کرے کبھی سلیکٹڈ کے بھی ضبط ہونے کی خبر آئے : رانا ثناء اللہ

وزیراعظم نےاوگرا سفارش کےبرعکس نئی قیمتوں کی منظوری دی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رات16 جنوری سےہوگا۔ قیمتوں میں تبدیلی 15 روز کے لیے کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں