جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات

فواد

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات آج دن 3 سے 4 بجے تک امریکی سفارتخانے میں ہوئی اور یہ ون آن ون ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی۔

ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔

یہ بھی پڑھیں: مسلسل رابطے کے بعد وزیراعظم سے آصف زرداری کی ہفتے میں دوسری ملاقات

خیال رہے کہ امریکی سفیر سے فواد چوہدری کی چند دنوں میں یہ دوسری ملاقات ہے۔

امریکی سفارتخانے نے آج ہونے والی ملاقات پر تبصرے سے گریز کیا۔

متعلقہ خبریں