جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بائیکاٹ کا اعلان

پارلیمنٹ

اسلام آباد : پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ جب تک انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں ہوگا، ہم مشترکہ اجلاس میں نہیں بیٹھے گے۔

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پارٹی قائدین کو پیغام دیا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی اعتماد کھو چکی ہے، ان کے ساتھ بیٹھنا پاکستان کے ساتھ زیادتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد کی خبریں مسترد

پارٹی سربراہ کی ہدایت کے بعد پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی ممبران سینیٹ اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے۔

متعلقہ خبریں