جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

صوبائی وزیر پنجاب ڈاکٹر اختر ملک بھی کورونا وائرس کا شکار

ڈاکٹر اختر ملک

لاہور : صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ وزیر توانائی نے اپنے آپ کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں : سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 762 کیسز، مجموعی تعداد 21 ہزار 645 ہوگئی

خاندان کے باقی افراد کی ٹیسٹ رپورٹ آج شام تک آ جائے گی۔ وزیر توانائی اپنے چاہنے والوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے باخبر رکھیں گے۔

متعلقہ خبریں