سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نیب آفیس سےواپس روانہ

اسلام آباد : روشن پورگرام پروجیکٹ سے متعلق سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نیب آفیس سےواپس روانہ ہو گئے۔ 

سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نیب آفیس سےواپس روانہ ہو گئے۔قائم علی شاہ سےسندھ روشن پورگرام پروجیکٹ سے متعلق ایک گھنٹے تک سوال جواب کیے گئے۔

نیب حکام سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے جوابات سے مطمئن نہیں ہوئے

حکومت کا سرکاری ملازمین سے متعلق فیصلہ، کارکردگی دکھائیں، ورنہ گھر جائیں

سابق وزیراعلیٰ سندھ کےجوابات کاجائزہ لینے کے بعد دوبارہ بھی طلب کیے جانے کا امکان ہے۔