جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

قاسم سلیمانی کی برسی، عراق میں امریکی سفارت خانے پر حملے کا منصوبہ

خانے پر

بغداد : عراق میں امریکی سفارت خانے پر سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔

ایران کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر مسلح گروپوں کی جانب سے امریکی سفارت خانے پر حملے کے خطرے باعث سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیل کی ایران پر حملے تیاریاں، اضافی بجٹ مل گیا، فوج اجازت کی منتظر

عراقی خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی اقدامات کو سخت کرنے کی ضرورت ہے۔ رپورٹ میں ان علاقوں کی نشاندہی بھی کی گئی ہے، جہاں سرچ آپریشنز تیز کرنے کی ضرورت ہے

متعلقہ خبریں