جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

قرنطینہ میں اقرا عزیز نے بھی کھانا پکانا شروع کردیا

اقرا

کراچی: مہلک وائرس کے باعث خوبرو اداکارہ اقرا عزیز بھی اب قرنطینہ کے دوران کھانے پکانے لگیں۔

کورونا وائرس کے باعث بہت سے فنکاروں نے قرنطینہ میں منفرد مصروفیات ڈھونڈ لی ہیں جن کوکرنے میں وہ دلچسپی کے ساتھ مصروف عمل ہیں۔

اداکارہ اقرا عزیز نے فوٹوگرافی سیکھنے کے ساتھ ساتھ اب کھانا پکانا بھی شروع کردیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

Almost done …..😎 #koftay #covid #gharkakhana

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz) on

اداکارہ نے گزشتہ روزآلو کوفتے کے تیار سالن کی تصوی رشیئرکی تھی جس پر مداحوں نے کھانے کے خوش شکل ہونے کی خوب تعریف کی۔

اب اداکارہ نے آلوگوشت کی تصویر شیئر کی جو بہت لذیذ لگ رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

Gosht Aloo anyone?💃🏻 #lunchisready #covid

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz) on

اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے ساتھ مداحوں سے پوچھا کہ کسی کو آلو گوشت کھانا ہے؟ جس پران کے مداح دلچسپ جواب دے رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں