جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ملتان سلطانز

ابو ظہبی: پاکستان سپر لیگ 6 کے سپر مقابلے ابوظہبی میں جاری ہیں، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے 25 ویں میچ میں کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حسنین سے ٹکر کے بعد فاف ڈوپلیسی صحت یاب نہ ہوسکے، ٹورنامنٹ سے باہر

خیال رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بلے باز فاف ڈوپلیسی انجرڈ ہونے کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہوچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں