جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

کوئٹہ: گھرمیں گیس لیکج کے باعث ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

گیس

کوئٹہ: مشرقی بائی پاس کے قریب گھر میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب گھرمیں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے میاں بیوی اور ان کے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔

چمن : مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور 6 افراد زخمی

لاشوں کواسپتال منتقل کردیا گیا ہے جنہیں ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا جب کہ گیس لیکج واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔

متعلقہ خبریں