کوئٹہ ; شوہر نے مٹی کا تیل چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی

کوئٹہ:  باچاخان چوک پر شوہر نے مٹی کا تیل چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں وہ بری طرح جھلس گئی۔ 

کوئٹہ کے علاقے باچا خان چوک پر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا اور شوہر نے مٹی کا تیل چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی جس سے وہ بری طرح جھلس گئی

شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے دو افراد قتل

پولیس کا کہنا ہے کہ ثمینہ نامی خاتون کو تشویشناک حالت میں (بی ایم سی)  بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔