جی ٹی وی نیٹ ورک
اسلام آباد

اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔

اسلام آباد میں تیزہواوں کے ساتھ بارش ہوئی اور اس کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوتی رہی جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے: آرمی چیف

روزے میں گرمی سے پریشان شہریوں نے بارش اور ژالہ باری کے بعد سکھ کا سانس لیا۔

متعلقہ خبریں