جی ٹی وی نیٹ ورک
بلوچستان

بلوچستان میں طوفانی بارش نے تباہی مچادی۔ 3 افراد جاں بحق

طوفانی

بلوچستان میں طوفانی بارش نے تباہی مچادی۔۔ ژوب میں گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کےتین افراد موت کی نیند سوگئے۔

مرنے والوں کی شناخت 32 سالہ زکریا، 22 سالہ گل ببو ، 5 سالہ لقمان کے نام سے ہوئی جبکہ دو بچے زخمی ہوئے ہیں۔

ہرنائی اور پہاڑی سلسلوں میں شدید بارش سے سروتی بند ٹوٹ گیا جبکہ ندی نالوں میں سیلابی ریلوں سے ہرنائی پنجاب شاہراہ پر ٹریفک معطل ہوگیا۔

ایف بی آر کا بینکوں کے بڑے کھاتے داروں کے ٹیکس ادا نہ کرنے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

پشین کے علاقے خانوزئی کلی اور غرشینان میں بارش کے بعد ندی نالے سیلاب کامنظر پیش

متعلقہ خبریں